اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایئر مارشل ریٹائرڈ جواد سعید کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف دائر درخواست 15 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران ایئر مارشل ریٹائرڈ جواد سعید کی اہلیہ شازیہ جواد کے وکیل پیش ہوئے۔