اسلام آباد (طاہر خلیل)پارلیمنٹ ہاوس کی جامع مسجد جمعتہ الودع کی ادائیگی کے بعد آرمی چیف کی والدہ مرحومہ کے لیے پارلیمنٹ ہاوس کے خطیب امام مولانا احمد الرحمن نے مغفرت کی دعاکرائی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات کی بلند کرے ۔ جمعتہ الوداع کے اجتماع میںفلسطین و کشمیر کی آزادی کیلئے بھی دعا کرائی گئی۔