• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابراہیم حیدری اور شیر شاہ سے 2 افراد کی لاشیں ملیں، سرد خانہ منتقل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری چنگی کے قریب 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ، شناخت اور وجہ موت کاتعین نہیں ہوسکا، شیرشاہ پل کے نیچے فٹ پاتھ سے 40سالہ نامعلوم شخص کی لا ش ملی،پولیس نے لاشیں سردخانے منتقل کرادیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید