• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7:30

جامع مسجد رحمانیہ گلستان جوہر ،امامت مولانا قاری احمد الرحمنٰ انور ، بفر زون سیکٹر 15 بی ٹیپو سلطان پارک ، امامت امیر عمر شاہ نقشبندی مجددی،

8:00 

جامع مسجد رحمانیہ کے ایم سی اسپورٹ کمپلیکس کشمیر روڈ ، امامت پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، دارالعلوم عربیہ تحفظ القرآن و جامع مسجد رحمانیہ گلستان جوہر بلاک 8، جامع مسجد حرم ناظم آباد بلاک این ، امامت حافظ احمد علی ،خالق دینا حال بندر روڈ،امامت مفتی اسماعیل،عید گاہ کشمیر روڈ ،چائنہ گرائونڈ ،امامت قاری محمد ضیاالحق ،

8:15

جامع مسجد توحید کے پی ٹی گراؤنڈ ،امامت پروفیسر فاضل عثمانی

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید