• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— جنگ فوٹو
— جنگ فوٹو

برطانیہ میں اس سال بھی 2 دن عید منائی جا رہی ہے۔

کیلنڈر کی تقلید کرنے والوں نے آج نماز عید ادا کی جبکہ رویت ہلال کے تحت عید منانے والے آج چاند تلاش کریں گے تاہم کل ان کی عید کا امکان یقینی ہے۔

لندن میں موسم صاف ہونے کے سبب کھلے میدانوں میں بھی نماز عید کا اہتمام کیا گیا، مشرقی لندن کے علاقے ایسٹ ہیم کے سینٹرل پارک میں نماز عید کی ادائیگی کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچی۔

نماز عید میں امت مسلمہ کی سر بلندی اور کشمیر و فلسطین کی عوام کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

برطانیہ و یورپ سے مزید