• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی:لیویز اورڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ2اہلکارزخمی

کوئٹہ(این این آئی)سبی میں لیویز اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2لیویز اہلکار زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق لیویز تھا نہ گلو شہر کی حدود میںڈاکو اسلحہ کے زورپر شہری سے موٹرسائیکل چھین رہے تھے کہ اس دوران لیویز اہلکار موقع پر پہنچ گئے جس پر ڈاکوؤںنے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دواہلکار زخمی ہوگئے جوابی کارروائی پر ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرارہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید