• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ سیف اللّٰہ‘ عید گاہ کے قریب نصب بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا

کوئٹہ (آن لائن) قلعہ سیف اللہ میں عیدگاہ کے قریب نصب دیسی ساختہ آئی ای ڈی بم سیکورٹی فورسز پولیس اور لیویز نے ناکارہ بنادی ۔
کوئٹہ سے مزید