کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقےسرہ غورگئی میں مسائل کے انبار بنیادی سہولیات کا فقدان مکین عاجز آگئے تفصیلات کے مطابق سرہ غورگئی کے مکین اس دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں علاقے میں صفائی کی صورتحال ناگفتہ بہ ہے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس سے شدید تعفن پھیل رہا ہے۔