• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ ٹیرف پر امریکا سے تجارتی سمجھوتے کو خطرے میں نہیں ڈالے گا

لندن (اے ایف پی ) امریکی ٹیرف میں اضافے پر بر طانیہ عجلت میں کوئی کارروائی نہیں کرے گا ۔ جس سے امریکا سے تجارتی معاہدہ متاثرہو۔ یہ بات بر طانوی وزیر خزانہ بدھ کو یہاں بتائی ۔ انہوں نے تو قع ظاہر کی کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے دس سال بعد حکومت کو تو قع ہے کہ امریکا سے تجارتی معاہدہ ہو جائے گا ۔

دنیا بھر سے سے مزید