• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی ‘چھینی گئی موٹرسائیکلیں برآمد2ملزمان گرفتار

کوئٹہ(این این آئی)سبی پولیس نے گزشتہ دنوں طالب علم اور ہندو تاجر سے چھینی گئی دوموٹرسائیکلیں برآمد کرکے دو ملزمان عبدالمالک اور سمیر کو گرفتار کرلیا ۔
کوئٹہ سے مزید