• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی میں فائرنگ سے دوافراد جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) سبی کے علاقے تلی روڈ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد آفتاب احمد اور عبدالستار کو ہلاک کردیا او رموقع سے فرار ہوگئے سبی انتظامیہ نے لاشیں ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیں۔
کوئٹہ سے مزید