• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر جعفرمندوخیل کاصدرزرداری کی جلد صحت کیلئے نیک خواہشات کااظہار

کوئٹہ(خ ن)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے صدر آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہاہے کہ پروردگار انہیں شفاء کاملہ عطا فرمائے گورنر نے صدر مملکت کی صحت یابی، کامیابی اور سرخروئی کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت جاری رکھ سکیں۔
کوئٹہ سے مزید