• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرجعفر مندوخیل سے لوگوںکی بڑی تعداد نے تعزیت کی

کوئٹہ (خ ن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی چچی، شیخ قاسم خان کی اہلیہ، شیخ محمد اعظم اور شیخ میر عالم کی والدہ کے انتقال پر جامع مسجد سروے 144میں ہوئی گزشتہ روز مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعداد میں گورنر ودیگرلواحقین سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید