• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں کا نفاذ روک دیا

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔ یہ متنازع سفری پابندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے20جنوری کو جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت تجویز کی گئی تھی جس کا مقصد امریکا کو دہشت گردی اور سکیورٹی خدشات سے محفوظ بنانا تھا تاہم انتظامیہ کی مقرر کردہ 21 مارچ کی ڈیڈ لائن خاموشی سے گزر گئی اور بعد میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی کہ پابندیوں کے نفاذ کے لیے کوئی نئی ٹائم لائن طے نہیں کی گئی۔

دنیا بھر سے سے مزید