• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برف پگھلنے اور بارشوں سے ڈیمز بھرنے لگے، آبی ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد (آئی این پی)موسم گرم ہونے سے پہاڑوں پر برف پگھلنے اور بارشوں سے آبی ذخائر کی صورتحال میں بہتری آنے لگی۔

 ملک میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ کر 4لاکھ ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا۔

واپڈا کی جانب سے تربیلا، چشمہ اور منگلا میں پانی کی تازہ صورتحال بتا دی گئی ، ترجمان واپڈا کا کہنا ہے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کی سطح ایک ہزار 411 فٹ پر آگئی اور پانی کا ذخیرہ 98 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

اہم خبریں سے مزید