• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، فریقین کے مابین فائرنگ سےراہگیر بچہ جاں بحق

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ تہکال کی حدود میں فریقین کے مابین فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوگیا- محمد بلال سکنہ شہید آباد نے پولیس کو بتایا کہ فواد اور رحمت اللہ کسی تنازعہ پر ایک دوسرے پر فائرنگ کررہے تھے جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے اس کا پانچ سالہ بیٹا عمر خان جاں بحق ہو گیا ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پشاور سے مزید