• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈیارہ، لڑائی میں چھریوں کے وار سے نوجوان قتل

لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران ملز موں عثمان وغیر ہ نے چھریوں کے وار سے 26 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا ،پولیس نے مرکزی ملزم عثمان کوگرفتار کرلیا۔ مقتول دلاور کی لاش کومردہ خانہ منتقل کردیاگیا عثمان، بلال، حیدر وغیرہ اور اورنامعلوم ملزمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
لاہور سے مزید