• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ویلنگ کرنیوالا 3رکنی گینگ گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)لاری اڈا میں ڈولفن سکواڈ نے3 رکنی ون ویلرز گینگ کو گرفتار کر لیا ، ارسلان، جبار، اور ہارون کو آزادی فلائی اوور پر ون ویلنگ اور خطرناک سٹنٹس کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
لاہور سے مزید