• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پوسٹ گریجویٹ داخلہ ٹیسٹ

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) لاہور میں پوسٹ گریجویٹ داخلہ ٹیسٹ ہوا،جس کے لیے امتحانی مراکز یونیورسٹی کے ہالز میں قائم کیے گئے تھے۔ یہ ٹیسٹ مختلف پوسٹ گریجویٹ پروگرامز میں داخلے کے لیے لیا گیا۔
لاہور سے مزید