• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راستہ بھٹکنے والی بچی ورثاء کے حوالے

لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس نے 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمہ میں مطلوب لڑکی کو تلاش کر لیا پولیس کے مطابق 4 سالہ تزمین گھر سے چیز لینے نکلی اور راستہ بھٹک گئی تھی ۔
لاہور سے مزید