• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مثبت سیاست کرتے ہیں اوراس پریقین رکھتے ہیں، رانا جمیل منج

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلزپارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ وفاق کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ،وفاق کو پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان نے اپنے خون پسینے سے جوڑ کررکھا ہے،ہم مثبت سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور مثبت سیاست کرتے ہوئے ہی ہم نے اپنی عوام کی نمائندگی کرنی ہے۔ آج پاکستان ہر طرف سے مسائل کا شکار ہے معاشی بحران ہے، دہشتگردی عروج پر ہے۔
لاہور سے مزید