• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2اشتہاری متحدہ عرب امارات سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس سپیشل آپریشنز سیل نے 2 اشتہاریوں کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر کے پاکستان منتقل کر دیا ہے گرفتار ہونیوالوں میں ولید سجاد اورعلی زیب شامل ہیں۔
لاہور سے مزید