• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

لاہور (نمائندہ خصوصی) گندم کی امدادی قیمت مقرر نہ کرنے اور کسانوں سے خریداری میں مبینہ تاخیر کے خلاف جماعت اسلامی پنجاب کی آل پارٹیز کانفرنس آج مقامی ہوٹل میں بالمقابل قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ پر ہو گی ، حافظ نعیم الرحمن ، امیر لیاقت بلوچ ، محمد جاوید قصوری ،سیاسی رہنما اورکسانوں کے نمائندے خطاب کرینگے۔
لاہور سے مزید