• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی کامناواں ہسپتال کا دورہ واہگہ ٹاؤن میں صفائی کا جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے مناواں ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، انتظامی و دیگر امور کا جائزہ لیا، اے ایم ایس نے بریفنگ دی،ڈی سی نے واہگہ ٹاؤن میں قائد اعظم انٹرچینج، رام پورہ کینال و محمد قاسم روڈ و اطراف میں صفائی و دیگر اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر کی ڈی سی لاہور کو صفائی میکانزم پر تفصیلی بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید