• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں97 نئی نرسز تعینات، ورک فورس میں اضافہ ہوا، پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج

لاہور(جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال میں پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونیوالی 97نرسز تعینات کر د ی ہیں ہیں پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوا زشریف کی ہیلتھ سیکٹر کو فعال اور مستحکم بنانے کی پالیسی کے تحت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے لاہور جس سے ہسپتال کی" ورک فورس" میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان نئی نرسز کی ہسپتال کے مختلف شعبوں میں ذمہ داریاں سنبھالنے سے زیر علاج مریضوں کی نگہداشت اور ہیلتھ کئیر میں مزید بہتری آئے گی۔
لاہور سے مزید