• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیرسپیشلائزڈ ہیلتھ کی زیرصدارت اجلاس،3پراجیکٹس پرپیش رفت کاجائزہ

لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ہوا۔صوبائی و زیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسرٹریٹمنٹ اینڈریسرچ لاہور،نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہوراور نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا پر جاری پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔متعلقہ حکام نے اس حوالہ سے صوبائی وزیر کو بریفنگ بھی دی۔
لاہور سے مزید