ملتان(سٹاف رپورٹر ) اقوام متحدہ اور دنیا بھر کے ہیومن رائٹس ادارے مظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی افواج کی سفاکانہ کارروائیوں کو بند کروائیں ،یہ اپیل عوامی احتساب سیل و نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن کھوکھر نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے کے نام تحریری خط کے ذریعے کی ہے۔