• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کے سینڈیکیٹ کا اجلاس ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے کانفرنس روم میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ منصور کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر مختار احمد، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ، ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی ڈاکٹر زاہدہ اظہر، ڈاکٹر نوید شاہ پروفیسر ڈاکٹرمیمونہ خان، ایم پی اے شازیہ حیات، شائزہ عابد، سلمیٰ، سیکرٹری فنانس ڈاکٹر عمیر، یونیورسٹی کے لیگل ایڈوائزر آصف سعید، اسسٹنٹ رجسٹرار ڈاکٹر کامران بھٹہ ، اور بے نظیر پیٹر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید