• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ قطب پور ، ممتازآباد اور بی زیڈ کے علاقے عمران اقبال ، شمیم اسلم اور ساجدسے جھپٹا مارکر نامعلوم ملزمان نے موبائل فون چھین لیے جب کہ اشفاق احمد ، محمد اظہر ،غلام حسین ، محمد سعید ، تصور علی ،محمد ریاض ، محمد راشد، عمران علی ، روبینہ بی بی ،واجد ، اعجاز ،اسلم ، محمد نعیم ،اظہر عباس ، فرقان ابراہیم ، سلیم ،آصف ،وسیم ، محمد آصف ، محمد محمود ،جمشید ، بلال ، جہانزیب ، ثنا اللہ، ذیشان ، ناصر محمود اور محمد ارشادکی نقدی طلائی زیورات موٹرسائیکلیں موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی سامان چوری ہوگئے،  پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید