• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی حمزہ شہباز سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، عوام کو سستی بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سلطانہ شاہین  کی پارٹی کے لیے خدمات لائق  تحسین ہیں، جلد ملتان کا دورہ کروں گا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ن لیگ کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین سے کی گئی ملاقات میں کیا، اس موقع پر لیگی خاتون رہنما روبینہ شاہین بھی موجود تھیں ،حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ فتنہ خان کی سیاست کا کوئی مستقبل نہیں جس نے عوام کے مسائل کے حل کی بجائے منافقت کی سیاست کو ترجیح دی ۔
ملتان سے مزید