• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کیلئے ناقص قلفیاں تیار کرنے والوں کیخلاف کارروائی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کابچوں کیلیے ناقص قلفیاں تیار کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا آغاز، الجیلان ٹاؤن سورج کند روڈ پر قلفیاں بنانے والے یونٹ کی انسپکشن، 2000 ملاوٹی قلفیاں تلف کردی گئیں، مینوفیکچرنگ یونٹ کو 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکیا گیا،قلفیوں کی تیاری میں سٹارچ کیمیکل اور ممنوعہ اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی۔ پروسیسنگ ایریا میں حشرات کی بھرمار اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پائے گئے-
ملتان سے مزید