• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدال ناصر نے صدر مملکت کی عیادت کی

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان گزشتہ روز صدرمملکت آصف علی زرداری کی عیادت کے لئے کراچی کے نجی ہسپتال پہنچے۔جہاں انہوں نے صدر مملکت کی خیریت دریافت کی، ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر سیدال خان نے کہا کہ پوری قوم صدر مملکت کی مکمل صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔
کوئٹہ سے مزید