• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار عمر گورگیج سے شکیل بلوچ کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج سے پیر کو اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما شکیل احمد بلوچ نے ملاقات کی ،جس کے دوران بلوچستان اور ملک کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید