اسلام آباد (نیو زرپورٹر) قومی اسمبلی کے اجلاس میں آ رمی چیف کی والد ہ اور شہدا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ، پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ‘ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کی والدہ اور شہداءکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی۔سپیکر ایا زصا دق کی ہدایت پر مولانا عبدالغفورحیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔