اسلام آباد (خبر نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد محمد سہیل نے قومی خبر رساں ادارے اے پی پی میں مبینہ کرپشن کے معاملہ میں ملازمین کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی،سماعت کے موقع پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسر پیش نہ ہوئےاور اے پی پی کے لیگل ایڈوائزر نذیر سلطان میکن نےپیش ہوکر موقف اختیارکیاکہ ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان میں ایک ارب 24 کروڑ روپے خورد برد کئے گئے ہیں۔