• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی پی ملازمین کی تنخواہوں میں 30 اور 35 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد (نامہ نگار) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے ایک ہزار سے زائد ملازمین کوعید کے فوری بعد ایک بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے اے پی پی ملازمین کی تنخواہوں میں 30اور 35فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزارت خزانہ کی جانب سے دی گئی ہے، جسے اے پی پی ورکز اتحاد نے ملازمین کے لیے’’عید کا سب سے بڑا تحفہ‘‘ قرار دیا ہے

ملک بھر سے سے مزید