کراچی (اسٹا ف رپورٹر) جی ڈی اے کے ترجمان نے سینیٹر بیرسٹر ضمیر گھمرو کی جانب سے سندھ ھائی کورٹ میں ارسا کا پانی کی موجودگی کے سرٹیفکیٹ کیخلاف اس وقت پٹیشن داخل کرنے کو سندھ دھرتی اور سندھ کی عوام کی پیٹھ میں چھڑا گھونپنے کے مترادف قرار دیا ہے، اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ وہ قانونی پیچیدگیوں کے پیچھے چھپ سکے گی تو وہ انکی بھول ہے۔