• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا، کرپشن کا بادشاہ کہنے پر محرر نے پیکا کے تحت صحافی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

سرگودھا(نامہ نگار) سرگودھا کی تحصیل چھوٹا ساہیوال میں تھانہ کے محررنصر اقبال نے کرپشن کے حوالے سے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ شائع کرنے والے مقامی صحافی اسامہ کیخلاف اپنے ہی تھانے میں اپنی ہی مدعیت میں پیکا کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا ،مقامی صحافی نے واٹس ایپ گروپ میں تھانے کے محرر کو کرپشن کا بادشاہ لکھا تھا ۔

ملک بھر سے سے مزید