• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری12 روزکے لئےنجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے،۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے ، ۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی 12روز تک بیرون ملک قیام کریں گے اور 17 اپریل کو وطن واپس آئیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید