• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکول اساتذہ کے تبادلوں کے لئے نئے ایس اوپیز جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولزپنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کےلئےنئی ایس اوپیز جاری کردیے، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہےکہ ای-ٹرانسفر پالیسی 2024 کی شق 17، سیکشن VI کے مطابق انتظامی پوسٹوں پر تعینات اساتذہ کو مجاز اتھارٹی سے باضابطہ منظوری ملنے کے بعد ہی سکول انفارمیشن سسٹم پورٹل پر تدریسی پوسٹوں پر اپلائی کرنے کی اجازت ہوگی۔
ملتان سے مزید