• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس 22 اپریل کو ڈی سی آفس ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس22اپریل کو ڈی سی آفس منعقد ہوگا ۔جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر ملتان کریں گے ۔جبکہ اس دوران سیکرٹری ڈی کیو سی بی ارم کوکب ۔ڈرگ کنٹرولر شیر شاہ ٹاؤن صابر ۔ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر راؤ ساجد ۔ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر انجم جمیل ۔ڈرگ انسپکٹر جنید محمود سناؤاں ۔عادل اور علی خلیل بھٹہ موجود ہونگے۔
ملتان سے مزید