ملتان (سٹاف رپورٹر) فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف آج 17 اپریل جمعرات کو صبح 11سے دوپہر ایک بجے تک چونگی نمبر11سے ختم نبوت چوک)چونگی نمبر 14) پر تاجروں کی جانب سے احتجاجی ریلی وجلسہ منعقد کیا جا ئے گا جس کی قیادت چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق،ملک طاہر ڈوگر کریں گے۔جبکہ اس موقع پر شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی ہو گی۔