• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارٹ سرکٹ کے باعث دھاگا بنانے والی فیکٹری میں آگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایک مینار والی مسجد چونگی نمبر11کے قریب دھاگا بنانے والی فیکٹری میں بجلی کی وائرنگ شارٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی، واقعے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور15منٹ بعد آگ پر قابو پا لیا ۔
ملتان سے مزید