• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔ تھانہ پیرودھائی کواے ایس آئی محمدعمران خان نے بتایاکہ چھتی قبرستان میںکانسٹیبل عامر کلیم نےدو بغیرنمبرموٹر سائیکلوں کو رکنے اشارہ کیا تو موٹرسائیکلوں پر پیچھے بیٹھے ہوئے دونوں اشخاص نے فائرنگ کر دی ۔ اس دوران ایک فائر کانسٹیبل عامر کلیم کے بائیں کان پر لگا ۔
اسلام آباد سے مزید