• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ فوڈ چین کے باہر ہنگامہ آرائی، 14 افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )تھانہ نیوٹاؤن کے علاقہ میں فاسٹ فوڈ چین کی برانچ کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے والے 14ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزموں میں اعجاز،عمر فاروق،محمد شہباز، شہزاد علی،صدی احمد، ساجد علی، نعمان حسین، اختشام،محمد شہباز، منیب احمد، انور زیب، اُسامہ، شہزاد اعظم اور منیب سلطان شامل ہیں۔ ملزمان نے روڈ بلاک کر کے ہنگامہ آرائی کی، فاسٹ فوڈ برانچ میں داخل ہونے کی کوشش کی اور عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔
اسلام آباد سے مزید