• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کا تحفظ، راولپنڈی میں 29 کارواش سنٹرز سر بمہر

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پانی کے تحفظ اور خشک سالی سے نمٹنے کے لئے پنجاب ای پی اے نے راولپنڈی میں کارواش سنٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے29کو سیل کردیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات ماریہ سفیر کی سربراہی میں انعام الحق اور انسپکٹر عطا محمدپر مشتمل سکواڈ نے 181 سروس اسٹیشنز کو نوٹسز جاری کیے ۔ 35اسٹیشن پرواٹر ری سائیکلنگ سسٹم نصب کیے جا چکے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید