• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں بیٹی کے قتل کا ملزم دھر لیا گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) تھانہ لوہی بھیر کے علاقے سواں گارڈن میں ماں بیٹی کو تیز دھار آلہ سے ذبح اور ایک خاتون کو زخمی کرنے وا لے گھریلو ملازم صداقت کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے 5 اپریل کو دو خواتین کو ذبح کر دیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید