• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے اڈیالہ روڈ کے قریب بیمار مرغیوں سے بھرا رکشہ پکڑ لیا۔ ترجمان کے مطابق 120کلو بیمار اور کم وزن مرغیوں کو ذبح کر کے تلف کر دیاگیا۔ رکشہ مالک کو 25 ہزارروپے کا جرمانہ بھی کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید