• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیکشن بورڈ کی منظور ی کے بعد آئیسکو افسران کی ترقیاں

اسلام آباد (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) سلیکشن بورڈ کی منظور ی کے بعد آئیسکو نے مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دینے والے افسران کو ترقیاں دے دیں۔ چیف انجینئر زبیر اختر کو جنرل منیجر، ایڈیشنل ڈائریکٹر (ایچ آر) کامران سرور کو ڈائریکٹر (ایچ آر/ایڈمن)، ایڈیشنل چیف انجینئرز زاہد سلیم عثمانی، عاصم اعجاز اور اعجاز احمد کو چیف انجینئرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید