• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ٹیرف پر چین تجارتی کشیدگی میں اضافے سے گریز کرے، یورپی یونین

برسلز (اے ایف پی)یورپی کمیشن نے گزشتہ روز کہا کہ یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین نے چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران امریکی ٹیرف میں اضافے سے پیدا ہونے والے تجارتی تعطل میں اضافے کے خلاف خبردار کیا۔ ٹرمپ کی جانب سے نئے محصولات کی دھمکی کے خلاف چین کے آخر تک لڑنے کے عزم کے بعد لی کیانگ کے ساتھ بات کرتے ہوئےارسلا وان ڈیر لیین نے دنیا کی معیشت کے استحکام کی اہمیت پر زور دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید